Iqra Islamic Portal
3.6
IQRA is a comprehensive Hajj app that offers very unique and special Islamic content like:
- Animated Hajj Reminders
- State-of-the-art Hajj Timeline
- Step-by-Step Hajj Guide
- Hajj Video Lectures
- GPS Tracking of Pilgrims, Key Places & Hajj Events
- Digital Quran
- Eid Greeting Cards
- Famous Naats & RBTs
- Hajj Dua o Azkar
A very exclusive feature here is Hajj Timeline which will guide the pilgrims at every step during Hajj process. Download IQRA and make your Hajj successful.
اقراء حج کی معلومات و تعلیمات کا ایک مکمل خزانہ ہے جس میں آپ دیکھ اور سُن سکتے ہیں:
• حج کی روح پرور سُنہری باتیں اینیمیشن کی صورت میں
• جدید ٹیکنالوجی پہ مبنی حج ٹائم لائن
• حج کی قدم بہ قدم رہنمائی ٹیکسٹ، آڈیو، ویڈیو اور اینیمیشن کی صورت میں
• معروف مذہبی علماء کے بیانات
• دل آویز نعتیں اور رنگ بیک ٹونز
• قرآن و حدیث بمعہ مفہوم اور تراجم
• اپنے پیاروں کو بھیجنے کےلیے مبارکبادی پیغامات
• حج کی مفید دعائیں و اذکار
• جی پی ایس کے ذریعے حاجی، اہم مقامات اور مناسکِ حج کی ٹریکنگ
اقراء ڈاون لوڈ کریں اوراپنے حج کو بنائیں کامیاب۔
Celkové hodnocení
Pro hodnocení programu se prosím nejprve přihlaste
Souhrnné informace o Iqra Islamic Portal