Qawwali All Audio 1.2

اس ایپ کے اندر مختلف قوالوں کی قوالیاں ہیں جو دل کو مول لیتی ہیں
جن میں پاکستان اور انڈیا کے بہترین قوال شامل ہیں پرسوز ۔ پردرد ۔ عشق رسول صلی اللہ علیہ واسلم میں ڈوبی ہوئی صوفیانہ کلام کی قوالیاں شامل ہیں
نصرت فتح علی خان ۔ عزیز میاں ۔ صابری قوال امجد صابری انیس میاں راحت فتح علی خان استاد بخشش سلامت استاد مبارک علی خان عبداللہ نیازی فرید ایاز شیر میانداد عمران میاں محمد رفیع عابدہ پروین نظامی بردران بدر علی خاں اس کے علاوہ اور بہت سارے قوال شامل ہیں
یہ ایپ ساتھ ساتھ ایپ ڈیٹ ہوتی رہے گی جیسے کوئی نئی قوالی ملے گی تو ایڈ کر لی جائے گی اگر آپ کی کوئی پسند ہو تو کمینٹس میں لکھ دیجئَے گا وہ بھی شامل کردی جائے گی آن لائن کی سہولت کے ساتھ ساتھ ڈاوں بھی کرسکتے ہیں

Celkové hodnocení

Průměr hodnocení
3

Pro hodnocení programu se prosím nejprve přihlaste

Přejít do Google Play

Souhrnné informace o Qawwali All Audio

  • Verze programu

    1.2
  • Autor

  • Potřeba instalace

    ano
  • Velikost souboru

    4,1 MB
  • Staženo

    0× celkem
    0× tento měsíc
  • Poslední aktualizace

    14. 3. 2017

Něco jsme propásli?

Dejte nám vědět. Upozornit redakci Stahuj
Velice děkujeme za Vaše podněty